جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آرمی چیف جنرل راحیلکا قوم کو اہم پیغام

datetime 18  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)آرمی چیف نے قوم کو پیغام دیتے ہوئے کہاہے کہ ’آئیے دہشت گردکیخلاف جنگ میں ہمارے شانہ بشانہ چلئے ،دہشت گردی کیخلاف آپریشن بلا خوف جار ی رہنا چاہئے ،ہم نے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کا عزم کر رکھا ہے۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے نیشنل کاﺅنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کادورہ کیا جہاں انہوں نے پاس آﺅٹ ہونے والے پہلے بیج کاجائزہ لیا جن میں ایف سی اور رینجرز سمیت 500اہلکا ر شامل ہیں ۔

آرمی چیف نے بیمار بچے کی خواہش پوری کر دی

تربیت پانے والے 500اہلکاروں میں صوبوں کی پولیس اور ایلٹ فورس کے 200اہلکا ر شامل ہیں جبکہ 100اہلکاروں کا تعلق پاک فضائیہ اور بحریہ سے ہے ۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاکہ عوام دہشت گردی کیخلاف جنگ میں اپنی صفوں میں چھپے دہشت گردوں کی نشادہی کریںدہشتگردی کیخلاف آپریشن بلا خوف جاری رہنا چاہئے ۔ ان کا کہناتھاکہ انٹیلی جنس نظام اتنا مربوط ہونا چاہئے کہ کسی بھی نا خوشگوار واقعہ کی اطلاع پیشگی مل سکے ۔انہوں نے کہاکہ پاک فوج قانون نافذکرنے والے اداروں کی تربیت کیلئے بھر پور کوشش کر رہی ہے اورانسداد دہشتگردی کیلئے سیکیورٹی اداروں کی استعداد بھی بڑھا رہے ہیں ۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…