کراچی…..آرمی چف راحیل شریف نے تھیلیسیما کے مرض میں مبتلا7سالہ شعیب کو ایک دن کے لیے آرمی میں شامل کرکے شعیب کی خواہش پوری کر دی۔تفصیلات کے مطابق سات سالہ شعیب نے جنر ل راحیل شریف کو خط لکھااوراس میں کہا کہ وہ ایک دن کے لیے فوجی بننا چاہتا ہے جسے راحیل شریف نے قبول کرتے ہوئے شعیب کوا یک دن کے لیے آرمی میں شامل کر کے خواہش پوری کر دی۔آرمی چیف نے ملاقات میں شعیب سے اس کی طبعیت کے بارے میں دریافت کیااور اور ملک کے لیے جذبے کو سراہا۔اس کے بعد شعیب نے ملیر میں آرمی یونٹ کادورہ کیا اورفوجیوں سے ملاقات کی۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور آزاد کشمیر میں بارشوں کی پیشگوئی، ادارے الرٹ
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
پنجاب حکومت نے گندم کی ریلیز پرائس مقرر کر دی



















































