اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

آصف زرداری کا ایم کیوایم کا بھر پور ساتھ دینے کا اعلان

datetime 17  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک )سابق صدر آصف زرداری نے کہاہے کہ سینٹ الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ نے بھر پور ساتھ دیا ہے اور اب مشکل وقت میں ساتھ نہیں چھوڑ سکتے ۔تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے ارکان اسمبلی کے اعزاز میں ظہرانہ دیا جہاں پیپلز پارٹی کے تمام

مزید پڑھئے:سندھ میں امن خراب کرنے کے ذمہ دار الطاف حسین اور آصف زرداری ہیں : ذوالفقار مرزا

 

ارکان قومی اسمبلی نے شرکت جس دوران آصف زرداری نے تمام پارٹی رہنماﺅں کو ایم کیوایم کیخلاف بیان بازی سے روک دیا ہے اور کہاکہ الطاف حسین اور وہ دکھ سکھ کے ساتھی ہیں اس لیے مشکل وقت میں ایم کیوایم کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے ۔آصف زرداری کا اس موقع پر کہناتھاکہ گورنر راج لگانا اتنا آسان نہیں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…