ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی جنگی جہاز کی مشکوک نقل و حرکت‘ ماہی گیروں کو انتباہ جاری

datetime 16  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک)متنازع سمندری حدود سر کریک میں بھارتی بحری جنگی جہاذ کی نقل و حرکت کے بعد ماہی گیروں کومحتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے‘ پاکستان فشر فورک فورم کے مطابق بھارتی بحری جہازوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی ہے جس کے بعد حکام نے متنازع سمندری حدود کے قریب وجوار میں موجود ماہی گیروں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کر دی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…