ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

ملک ریاض میری ماں کا قاتل ہے،بدلہ ضرور لوں گا

datetime 13  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)بحریہ ٹاوٗن کے سربراہ ملک ریاض نے میری ماں کا قتل کیا ہے اور میں بدلہ ضرور لوں گا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی ذرداری سے بچپن سے دوستی تھی جس کی میں نے انتہا کی اور اب صورت حال یہ ہے کہ مجھ سے زیادہ خطرناک دشمن ان کا کوئی نہیں۔

مزید پڑھئے: رینجرز نے وہ کام کیا جو سندھ حکومت نہ کرسکی

ایسا کہنا ہے پاکستان پیپلز پارٹی کے معطل رہنما اور جنوبی سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا کا جو ان دنوں برطانوی دارلحکومت لندم میں موجود ہیں۔

مزید پڑھئے: یہ ذوالفقار مرزا کا ڈبل اے کیا ہے جس سے ان کا جھگڑا ہے،جاننے کیلئے کلک کریں

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے بہت برداشت کرلیا ہے،ہر بات کو نظر انداز کرنے کی کوشش کی لیکن اب معاملہ حد سے گزر گیا ہے،واضح کردینا چاہتا ہوں کہ میں نے اپنی پالیسی تبدیل کرلی ہے،اب کوئی مجھے پنچ مارے گا تو میں اسے دو پنچ رسید کروں گا،مجھے’’ جیسا کو تیسا ‘‘ جواب دینے پر مجبور کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھئے: ذولفقارمرزا کو حکومت سے اختلافات مہنگے پڑ گئے، جا ننے کیلئے کلک کریں

ذولفقار مرزا نے مذید کہا کہ سندھ دھرتی میری ماں کی حیثیت رکھتی ہے اور بحریہ ٹاوٗن کے سربراہ ریاض ملک نے سندھ کی زمینوں پر قبضہ کر کے میری ماں کاقتل کیا ہے جس کا بدلہ میں ضرور لوں گا۔



کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…