جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ذولفقارمرزا کو حکومت سے اختلافات مہنگے پڑ گئے، جا ننے کیلئے کلک کریں

datetime 18  فروری‬‮  2015 |

کراچی: سندھ حکومت کے احکامات پر سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔

میڈیا رپورٹس  کے مطابق بدین میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے بنگلے سے پولیس سیکیورٹی واپس لے لی گئی، بنگلے پر لگا وائرلیس سسٹم بھی واپس لے لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں ذوالفقار مرزا کی جانب سے پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس کے جواب میں شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ ذوالفقار مرزا کا پیپلز پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…