جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں: حیدر عباس رضوی

datetime 12  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنماءحیدر عباس رضوی نے پی ٹی آئی چیئرمین کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ایم کیو ایم کی لاش پر اپنا محل بنانا چاہتے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا کہ عمران خان نے زیرو پر چھاپے کو کراچی کی آزادی قرار دیا، وہ احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں اور کراچی کی سیاست میں اپنا راستہ بنانا چاہتے ہیں ، رینجرز کے افسران کو عمران خان کے بیانات کو سمجھنا چاہئے۔

مزید پڑھئے: قائد حزب اختلاف خورشید شاہ عمران خان کے خلاف پھٹ پڑے

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان سے اپنے ایم این ایز سنبھالے نہیں جا رہے لیکن دوسروں پر الزامات لگا رہے ہیں، وہ ایم کیو ایم کی لاش پر اپنا محل بنانا چاہتے ہیں۔ حیدر عباس رضوی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کراچی میں امن نہیں چاہتی جبکہ عمران خان احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، زہرہ شاہد کے قتل کا الزام لگانے والے ان کی بیٹی کا بیان پڑھ لیں ۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…