پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

چیئرمین سینٹ کیلئے رضاربانی سے بہتر امید وار کوئی نہیں،اسفند یار ولی

datetime 10  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یارولی نے کہاہے کہ چیئرمین سینٹ کیلئے رضاربانی سے بہتر امید وار کوئی بھی نہیں ہے کیونکہ انہوں نے جمہوریت کیلئے بہت خدمات سر انجام دیں ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسفند یار ولی نے کہاکہ وہ چاہتے ہیں کہ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کیلئے متفقہ امیدوار سامنے لے کر آئیں اور ان کی کوکشش ہے کہ ڈپٹی چیئرمین کا انتخاب بلوچستان سے ہو۔ان کا کہنا تھا کہ تمام مسائل کا حل افہام تفہیم سے ہونا چاہئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…