بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پی پی دھاندلی کرتی رہی – سندھ اسمبلی میں شرجیل میمن

datetime 5  مارچ‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کی بھی زبان پھسل گئی اور وہ اپنی ہی پارٹی پر دھاندلی کا الزام لگا بیٹھے۔تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن نے کہا پیپلزپارٹی اب تک دھاندلی کرتی رہی ہے، اس کے فوراً بعد ہی اسمبلی میں قہقہوں پر شرجیل میمن نے اپنے لفظوں پر غور کیا اور اپنے جملے کی تصحیح کر دی۔اس دوران سپیکر سراج درانی نے کہاکہ انسان ہے زبان پھسل گئی ہے کوئی بات نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…