جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

تین سے کم سمیں رکھنے والوں کیلیے تصدیق کی تاریخ میں14اپریل تک توسیع

datetime 18  فروری‬‮  2015 |

اسلام آباد: پی ٹی اے نے3سے کم سموں کیلیے تصدیق کی تاریخ14اپریل تک بڑھا دی۔3سے زائد سمیں رکھنے والے 26فروری تک تصدیق کراسکیں گے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں سموں کی بائیومیٹرک تصدیق کا عمل جاری ہے جس کی آخری تاریخ 26 فروری مقرر تھی۔ پی ٹی اے نے عوام کی سہولت کیلیے مقررہ تاریخ میں توسیع کردی ہے تاہم جن لوگوں کے پاس3سے زائد سمیں ہیں ان کیلیے تاریخ میں توسیع نہیں کی گئی اور ایسے افراد26فروری تک ہی سموں کی تصدیق کراسکیں گے جبکہ 3سے کم سمیں رکھنے والے افرادکو مہلت ملے گی جو14اپریل تک تصدیق کرا سکیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…