بدھ‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2025 

ای بائیکس اسکیم کے تحت قرعہ اندازی، 41ہزار درخواست گزار کامیاب قرار

datetime 2  اکتوبر‬‮  2025

ای بائیکس اسکیم کے تحت قرعہ اندازی، 41ہزار درخواست گزار کامیاب قرار

اسلام آباد (این این آئی)وزارت صنعت و پیداوار نے ای بائیکس اسکیم کے تحت قرعہ اندازی کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا۔ترجمان کے مطابق ای بائیکس رکشہ کیلئے ملک بھر سے 2لاکھ 69ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں، قرعہ اندازی کے تحت 41ہزار درخواست گزاروں کو کامیاب قرار دیا گیا۔ حکام کے مطابق 2030 تک پاکستان… Continue 23reading ای بائیکس اسکیم کے تحت قرعہ اندازی، 41ہزار درخواست گزار کامیاب قرار

ڈی آئی خان، جھگڑے کے دوران بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

ڈی آئی خان، جھگڑے کے دوران بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)کچی پہاڑ پور میں بھائیوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کے دوران بھائی نے بھائی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑ پور کے علاقہ کچی پہاڑ پور بھائیوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کے دوران ایک بھائی مہر علی نے فائرنگ کرکے اپنے بھائی نعمت اللہ جاڑا ولد محمد صادق… Continue 23reading ڈی آئی خان، جھگڑے کے دوران بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

ایبٹ آباد ،ملزم نے فائرنگ کر کے بھائی، بھابھی اور 2 بھانجیوں کو قتل کر دیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

ایبٹ آباد ،ملزم نے فائرنگ کر کے بھائی، بھابھی اور 2 بھانجیوں کو قتل کر دیا

ایبٹ آباد (این این آئی)ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں میں ملزم نے فائرنگ کر کے 3 خواتین سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا ہے۔مقامی پولیس نے بتایا کہ ایبٹ آباد میں حویلیاں کے مقام پر ملزم ادریس نے فائرنگ کر کے بھائی، بھابھی اور 2 بھانجیوں کو موت کے گھاٹ اْتار دیا ہے، ملزم… Continue 23reading ایبٹ آباد ،ملزم نے فائرنگ کر کے بھائی، بھابھی اور 2 بھانجیوں کو قتل کر دیا

لاہور، بجلی کا میٹر اترنے پر جھگڑا، ناخلف بیٹے کا دھکا لگنے سے باپ جاں بحق

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

لاہور، بجلی کا میٹر اترنے پر جھگڑا، ناخلف بیٹے کا دھکا لگنے سے باپ جاں بحق

لاہور (نیوز ڈیسک) اسلام پورہ کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی نے افسوسناک رخ اختیار کر لیا۔ بل کی ادائیگی اور بجلی کا میٹر اترنے پر ہونے والے جھگڑے کے دوران بیٹے کے دھکے سے والد زمین پر گر گیا اور بعد میں اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق جھگڑے کے دوران 58… Continue 23reading لاہور، بجلی کا میٹر اترنے پر جھگڑا، ناخلف بیٹے کا دھکا لگنے سے باپ جاں بحق

راولپنڈی؛ طالبہ سے نازیبا حرکت کرنے والا شخص سی سی ڈی نےزخمی حالت میں گرفتار کر لیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

راولپنڈی؛ طالبہ سے نازیبا حرکت کرنے والا شخص سی سی ڈی نےزخمی حالت میں گرفتار کر لیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سی سی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے بھابھڑا بازار میں ایک طالبہ کو ہراساں کرنے اور نازیبا حرکت کرنے والے شخص کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملزم نے ٹیوشن سے واپس آتی ایک لڑکی کے ساتھ بدسلوکی کی تھی جس کی سی سی ٹی وی… Continue 23reading راولپنڈی؛ طالبہ سے نازیبا حرکت کرنے والا شخص سی سی ڈی نےزخمی حالت میں گرفتار کر لیا

برطانیہ سےچوری ہونےوالی مہنگی ترین گاڑی کراچی کی سڑکوں پر گھومنے کا انکشاف

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

برطانیہ سےچوری ہونےوالی مہنگی ترین گاڑی کراچی کی سڑکوں پر گھومنے کا انکشاف

کراچی (نیوز ڈیسک) برطانیہ سے چوری کی جانے والی مہنگی ترین کار شہر قائد کی سڑکوں پر دیکھی گئی ہے۔ اس حوالے سے انٹرپول مانچسٹر نے سندھ پولیس کو خط لکھ کر گاڑی کی برآمدگی میں تعاون کی درخواست کی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ لگژری گاڑی 22 نومبر 2022 کو برطانیہ کے علاقے… Continue 23reading برطانیہ سےچوری ہونےوالی مہنگی ترین گاڑی کراچی کی سڑکوں پر گھومنے کا انکشاف

500 سال پرانا تاریخی درخت گرنے کے بعد حیرت انگیز طور پر زندہ ہوگیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

500 سال پرانا تاریخی درخت گرنے کے بعد حیرت انگیز طور پر زندہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مری میں زمین پر گرنے والا تقریباً پانچ صدی پرانا برگد کا تاریخی درخت دوبارہ ہرا بھرا ہوگیا، جس سے علاقے کے باسیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ مون سون بارشوں اور تیز ہواؤں کے دوران زمین پر گرنے والے اس قدیم درخت کو محکمہ جنگلات… Continue 23reading 500 سال پرانا تاریخی درخت گرنے کے بعد حیرت انگیز طور پر زندہ ہوگیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 15 سالہ لڑکی کو اپنے شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دیدی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 15 سالہ لڑکی کو اپنے شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے 15 سالہ مدیحہ بی بی کو اپنے شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی۔ یہ فیصلہ جسٹس محمد اعظم خان نے تحریر کیا جو 24 صفحات پر مشتمل ہے۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ اسلامی شریعت کے مطابق بلوغت اور… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ نے 15 سالہ لڑکی کو اپنے شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت دیدی

علیمہ خان کو پارٹی سربراہ بنانے کی مہم چلائی جارہی ہے، علی امین گنڈا پور

datetime 1  اکتوبر‬‮  2025

علیمہ خان کو پارٹی سربراہ بنانے کی مہم چلائی جارہی ہے، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کچھ عناصر پارٹی کے اندر مایوسی پھیلانے اور اختلافات کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لیے کوئی سنجیدہ اقدامات نہیں کیے جا رہے۔علی… Continue 23reading علیمہ خان کو پارٹی سربراہ بنانے کی مہم چلائی جارہی ہے، علی امین گنڈا پور

1 2 3 4 5 6 12,376