حماد اظہر کاپی ٹی آئی پنجاب کی صدارت چھوڑنے کا اعلان
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے روپوش رہنما حماد اظہر نے پارٹی میں گروہ بندی کی نشاندہی کرتے ہوئے پنجاب کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔اہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ پر جاری اپنے بیان میں پارٹی میں لابنگ اور مخصوص افراد کی اجارہ داری پر شدید احتجاج کرتے ہوئے قیادت کو… Continue 23reading حماد اظہر کاپی ٹی آئی پنجاب کی صدارت چھوڑنے کا اعلان






































