اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

باپ بیٹے سمیت جعلی کرنسی، شناختی کارڈ، ڈگریاں اور سرکاری دستاویزات بنانے والا گروہ پکڑا گیا

datetime 17  جون‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی)باپ بیٹے سمیت جعلی کرنسی، شناختی کارڈز، ڈگریاں اور سرکاری دستاویزات بنانے والا گروہ پکڑا گیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کرتے ہوئے جعلسازی کے منظم نیٹ ورک کے 4کارندے گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ ملزمان جعلی کرنسی، شناختی کارڈ، تعلیمی ڈگریاں اور سرکاری دستاویزات تیاری میں ملوث پائے گئے۔پولیس نے جعلسازی کے لیے قائم فیکٹری نما سیٹ اپ پکڑ کر بھاری مقدار میں سامان برآمد کر لیا، جہاں باپ بیٹوں سمیت 4 رکنی گروہ لاہور میں جعلسازی کا منظم نیٹ ورک چلا رہا تھا۔ ملزمان پاکستانی اور غیر ملکی کرنسی تیار کر کے مختلف اضلاع اور بیرون ملک سپلائی کرتے تھے۔ ملزمان کے قبضے سے جعلی ملکی و غیر ملکی کرنسی، پرنٹنگ مشینیں، کمپیوٹرز اور کیمیکل برآمد کیے گئے ہیں۔گینگ سرغنہ ریاض نے بیرون ملک سے جدید کلر میچنگ کی تربیت حاصل کرنے کا انکشاف کیا ہے۔

گرفتار ملزمان میں ریاض، ساجن ریاض، عمران اور آصف شامل ہیں۔ ملزمان کے خلاف تھانہ شاہدرہ ٹائون میں مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…