بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ کی وزیر اعلی مریم نواز کو 7کروڑ روپے واپس کرنے کی ہدایت

datetime 11  مئی‬‮  2026 |

لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی درخواست منظور کرتے ہوئے بطور ضمانت جمع کروائے گئے 7کروڑ روپے واپس کرنے کی ہدایت کر دی۔

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی 7کروڑ روپے واپس لینے کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی۔نیب کے وکیل نے آئینی عدالت سے درخواست واپس لینے سے متعلق بیان حلفی جمع کروا دیا۔مریم نواز کی جانب سے وکیل جاوید ارشد بھٹی ایڈووکیٹ پیش ہوئے جبکہ اسسٹنٹ ڈپٹی اٹارنی جنرل رفاقت ڈوگر اور پراسکیوٹر فاطمہ شاہد بھی پیش ہوئے۔

عدالت میں موقف دیا گیا کہ چوہدری شوگر مل میں 7کروڑ روپے بطور گارنٹی جمع کروائے، نیب نے شوگر مل کیس ختم کر دیا لہذا عدالت ہائیکورٹ میں جمع ہونے والے 7کروڑ روپے واپس کرنے کا حکم دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…