ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

معرکہ حق؛ پاکستان نے ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے دشمن کو کیا پیغام دیا؟

datetime 4  مئی‬‮  2026 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان نے ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیت اور تکنیکی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا ہے، یہ تجربہ 3 مئی 2025 کو جنگی مشق انڈس کے تحت کیا گیا۔

پاکستان نے دفاعی صلاحیت کامظاہرہ کرکے دشمن کوبازرہنے کی تنبیہ کر دی، اس کامیاب تجربے سے دشمن بوکھلاہٹ کا شکار ہوگیا۔ذرائع کے مطابق ابدالی میزائل زمین سے زمین تک 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے، جو ملک کے دفاعی نظام کو مزید مضبوط بناتا ہے۔حکام نے کہا کہ اس تجربے کا مقصد افواج کی آپریشنل تیاریوں کو جانچنا اور جدید نیوی گیشن سسٹم سمیت اہم تکنیکی پہلوؤں کا جائزہ لینا تھا۔ ماہرین کے مطابق اس کامیاب تجربے سے پاکستان نے نہ صرف اپنی دفاعی برتری کو اجاگر کیا بلکہ کسی بھی ممکنہ جارحیت کے خلاف واضح پیغام بھی دیا ہے۔ پاکستان نے دفاعی نظام کی جانچ سے بھارتی فالس فلیگ ہتھکنڈوں کامنہ توڑجواب دیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…