جمعرات‬‮ ، 11 دسمبر‬‮ 2025 

‘فیلڈ مارشل کی تعریف کو اپنے لیے اعزاز محسوس کیا’،ٹرمپ کی امریکی جنرلز سے خطاب میں آرمی چیف کی تعریف

datetime 30  ستمبر‬‮  2025 |

ورجینیا(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورجینیا میں امریکی فوجی جنرلز سے خطاب کے دوران پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تعریف کی۔ اس موقع پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ ابھی تین روز پہلے وزیراعظم پاکستان اور فیلڈ مارشل عاصم یہاں موجود تھے، فیلڈ مارشل پاکستان میں بہت اہم شخصیت ہیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ فیلڈ مارشل نے کہا ٹرمپ نے لاکھوں لوگوں کی جانیں بچائی ہیں، انہوں نے کہا ٹرمپ نے جنگ رکوا کر لاکھوں جانیں بچائیں، جنگ ہو جاتی تو بہت زیادہ برا ہوتا۔ٹرمپ نے کہاکہ فیلڈ مارشل کا یہ تبصرہ مجھے بہت اچھا لگا، ان کی تعریف کو میں نے اپنے لیے اعزاز محسوس کیا۔ امریکی صدر کے مطابق فیلڈ مارشل نے یہ سب ہمارے ساتھ موجود لوگوں سے کہا جن میں دو جنرل تھے، صدر ٹرمپ نے بھارت پاکستان جنگ میں سات طیارے گرنے کا بھی ایک بار پھر ذکر کیا۔صدر ٹرمپ نے کہا کہ جنگیں رکوانے کیلیے تجارت کو استعمال کیا، پاکستان اور بھارت سے کہا جنگ روکو، تجارتی معاہدہ کرو۔



کالم



جج کا بیٹا


اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…