پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

9 مئی پر معافی کی بات کرو تو عمران خان کہتا ہے شواہد لے آئیں’ حافظ حمد اللہ

datetime 3  دسمبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پاس بار بار جا رہے ہیں لیکن وہ نئے الیکشن کی بات کرتے ہیں۔جے یو آئی رہنما کا کہنا تھا کہ ملک میں عام انتخابات کو ابھی ایک سال بھی نہیں ہوا نئے الیکشن کیسے کروائے جائیں۔

خصوصی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان باہر جانے کو تیار نہیں، عمران خان سے 9 مئی پر قوم سے معافی مانگنے کی بات کرو تو بانی پی ٹی آئی کہتا ہے شواہد لے آئیں پھر بات کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ن لیگ اور پی پی پی نے الیکشن میں وہی کیا جو وہ نہ کرنے کا کہتے تھے۔حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کسی بھی معاملے پر بریک تھرو ہوسکتا ہے، سابق آمر مشرف پہلے نوازشریف اور بے نظیر کو ملک کیلئے سکیورٹی رسک کہتا تھا پھر مشرف نے ہی دبئی میں بی بی سے این آر او کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…