جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

عمران خان کی رہائی ہدف، پرامن احتجاجی تحریک کا آغاز 24نومبر کو ہوگا، پی ٹی آئی کا اعلامیہ جاری

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔اعلامئے کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر پرامن احتجاجی تحریک کا آغاز 24نومبر کو پاکستان بھر کے ہر شہر سے ہوگا۔

اعلامئے میں کہا گیا کہ تمام قافلے اسلام آباد کی طرف اپنے سفر کا آغاز کریں گے اور یہ تحریک اہداف حاصل کرنے تک جاری رہے گی۔اعلامئے میں کہا گیا کہ بے گناہ قید پارٹی رہنما، کارکنان اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہدف ہے، 26ویں آئینی ترمیم کی تنسیخ ہمارا ہدف ہے۔اعلامئے کے مطابق 8فروری کے الیکشن کے حقیقی مینڈیٹ کی بحالی ہدف ہے، کمیٹی نے حکومتی بے حسی اور بے بسی کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…