جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کیلئے حکومت کو 224ووٹ درکار

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کیلئے حکومت کو 224ووٹ درکارہیں تاہم مسلم لیگ(ن)،پیپلزپارٹی ،ایم کیوایم اور اتحادیوں کے پاکس 215ووٹ موجودہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم کے حوالے سے نمبر گیم سامنے آگیا ہے۔آئینی ترمیم کے لیے حکومت کو 224ووٹ درکار ہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور اتحادیوں کے پاس 215ووٹ موجود ہیں۔

اگر جمعیت علمائے اسلام کے 8ارکان ترمیم کی حمایت کریں تو تعداد 223تک جا پہنچے گی۔جے یو آئی ارکان کی حمایت کے بعد بھی حکومت کو آئینی ترمیم کے لیے مزید ایک ووٹ درکار ہوگا۔دوسری جانب قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے پاس 91ووٹ موجود ہیں اور حکومت کی اپوزیشن کے ووٹوں پر بھی نظر ہے۔ اپوزیشن میں8آزاد ارکان بھی موجود ہیں مگر ان آزاد ارکان میں پی ٹی آئی کی قیادت بھی شامل ہے جو سنی اتحاد کونسل میں شامل نہیں ہوئے تھے۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…