اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

جت تک پی ٹی آئی 9مئی سے علیحدہ نہیں ہوتی ،جلسے کی اجازت نہیں ملے گی،رانا ثناء اللہ

datetime 31  اگست‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ جت تک پی ٹی آئی 9مئی سے علیحدہ نہیں ہوتی جلسے کی اجازت نہیں ملے گی،فیض حمید معاملے پر عمران خان ملوث ہواتوملٹری ٹرائل کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کو 8ستمبر کے جلسے کی اجازت بھی نہیں ملے گی۔

انہوںنے کہاکہ جب تک پی ٹی آئی خود کو 9مئی سے علیحدہ نہیں کرتی تب تک انہیں نہیں لگتا کہ انتظامیہ اسے جلسے کی اجازت دے گی۔ایک سوال پر رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اگر فیض حمید کے معاملے میں عمران خان کا ملوث ہونا ثابت ہوتا ہے تو عمران خان کے ملٹری ٹرائل کیلئے پنجاب یا وفاقی حکومت، کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ہے۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آرمی ایکٹ کے تحت انکوائری بورڈ کو اس کی پہلے سے قانونی اجازت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…