ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے لاہور منتقل کر دیا گیا

datetime 8  جولائی  2024 |

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی کو کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا۔شاہ محمود قریشی کو سخت سکیورٹی میں علی الصبح لاہور کی کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا گیا ۔شاہ محمود قریشی کو لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں زیر سماعت مقدمے میں پیشی کیلئے لاہور منتقل کیا گیا جس کی سماعت جیل کے اندر ہوئی ۔ شاہ محمود قریشی پرلاہور میں 9 مئی کے متعدد مقدمات درج ہیں۔



کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…