پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

” تم نے میرا سود ا کر لیاہے اور اب ۔۔۔“جیل میں نوازشریف اور شہبازشریف کے درمیان ملاقات کے موقع پر بڑے بھائی نے چھوٹے پر سنگین ترین الزام عائد کر دئیے،سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف، بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 17  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )تم نے میرا سودا کر لیا، مجھے بیچ دیا، میں رات یہاں دری پر لیٹا رہا ، تم ائیرپور کیوں نہیں پہنچے، نواز شریف کا اڈیالہ جیل میں ملاقات کے موقع پر شہباز شریف سے مکالمہ، معروف صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف جس وقت نوازشریف سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے تو نوازشریف نے کہا کہ تم نے سودا کر لیاہے اور مجھے بیچ دیاہے ،

میں رات یہاں دری پر لیٹا رہا ہوں ، تم کہاں گئے تھے اور ایئر پورٹ کیوں نہیں پہنچے۔ چوہدری غلام حسین کا کہنا تھا کہ شہبازشریف نے نوازشریف کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے بندے پکڑے گئے تھے ، نوازشریف نے آگے سے کہا کہ وہ تولاہور سے باہر پکڑے گئے تھے تم تو لاہور میں جلوس نکا ل رہے تھے آئے کیوں نہیں ، جا ن بوجھ کر سبوتاژ کیاہے اور اب ہر حال میں میری ضمانت کروائے ، مجھے لگتاہے کہ تم چاہتے ہو کہ میں جیل میں ہی مر جاؤں ۔ اس موقع پر نوازشریف نے شہبازشریف سے سیدھے منہ بات تک نہیں کی ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…