ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

پشتون تحفظ موومنٹ کے منظور پشتین اور نواز شریف میں کیا تعلق ہے؟ بھارتی ’را‘اور افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ای ن لیگ کی عام انتخابات میں کیسے مدد کر ینگی؟پاکستانی اخبار کے تہلکہ خیز انکشافات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پشتون تحفظ موومنٹ کی سرپرستی بھارتی ایجنسی را اور افغان ایجنسی این ڈی ایس سکیورٹی کر رہی ہیںروزنامہ 92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق الطاف حسین کے بعد ایک سوچے سمجھے منصوبہ کے تحت منظور پشتین کو لانچ کیا گیا ہے چونکہ پاکستان میں رواں سال کے دوران الیکشن ہونے والے ہیں ،چنانچہ معاشرہ میں خلفشار اور

تشدد کی لہر پیدا کرنے کیلئے منظور پشتین کو خصوصی ٹاسک دیا گیا ہے۔اخباری ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان کی ایک بڑی سیاسی جماعت کرپشن کی وجہ سے زیر تاب ہے بھارت اپنے ایک بہی خواہ پاکستانی لیڈر کو بچانے کیلئے میدان میں کود پڑا ہے۔ افغان صدر اشرف غنی پہلے ہی پی ٹی ایم کی جاری تحریک کی حمایت کا اعلان کر چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…