منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے ساتھ امریکہ جانیوالی اہم شخصیت نے پاکستان واپسی سے انکار کردیا‎

datetime 23  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری اور موجودہ وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کے سیکرٹری فواد حسن فواد جو وزیراعظم کے ہمراہ امریکہ کے دورہ پر تھے فوری طور پر وطن واپس نہیں آرہے۔ روزنامہ نوائے وقت کی ایک رپورٹ کے مطابق فواد حسن فواد بیرون ملک ہی قیام کریں گے ، اس حوالے سے انہوں نے

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بیرون ملک قیام کی اجازت کیلئے درخواست کی تھی جسے وزیراعظم شاہد خاقان کی جانب سے قبول کر لیا گیا تھا۔وزیراعظم شاہد خاقان کے ہمراہ دورہ امریکہ کے دوران ایک ذرائع کے مطابق فواد حسن فواد ابتدائی طور پر ایک ہفتے کی رخصت وزیراعظم سے منظور کروا چکے ہیں جو کہ پوری ہونے کے بعد ہی وہ وطن واپس آئیں گے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…