ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

فیصل آباد،اہم شخصیت کی بیوی کے قتل کی اصل وجوہات سا منے آ گئیں

datetime 10  فروری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی)ایس پی مدینہ ٹا ؤن کی بیوی کے قتل کی اصل وجوہات سا منے آ گئی۔ تفصیلات کے مطا بق 4فروری کو جی او آر 1میں رہا ئشی ایس پی مدینہ ٹاؤن بقا ء محمد بگٹی کے بھا ئی محمدصا لح نے تھا نہ سول لا ئن مین رپٹ درج کروا ئی تھی کہ

اس کی بھا بی شان بی بی نے واش روم میں جا کر خودکشی کر لی ہےذرائع نے بتا یا کہ ایس پی بقاء بگٹی کی شا دی وٹے سٹے پر ہو ئی تھی چند دن پہلے بقاء بگٹی کی بہن پر سسرا لیوں نے تشدد کیا تھا اور بگٹی قبیلے کی روایات کے مطا بق اسکا ایک کان کاٹ دیا تھاجواب بقاء بگٹی کے اہل خا نہ بھی دباؤرہے تھے کہوہ بھی اپنی بیوی شان بی بی پر اس طرح تشدد کرئے ایس پی نے ایسا کر نے سے انکار کر دیا تھا بقاء بگٹی کے بھا ئی جو قا ئد اعظم یو نیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں اپنی بھا بی پر تشدد کیا اور سر میں گو لی مار کر ابدی نید سلا دیا ذرائر نے بتا یا ایس ایس پی رحیم یار خاں نے ضمن 2کے تحت لاش کو رحیم یار خان پہنچنے پر قبضہ میں لیکر پوسٹمارٹم کروایا اس پوسٹمارٹم کی روشنی میں بقاء بگٹی کے خلاف تھا نہ سول لا ئن میں ایس پی مدینہ ٹا ؤن بقاء بگٹی کی مد عیت میں مقدمہ درج کیا جا ئے گا اور بعد میں ملزم محمد صا لح کو معاف کر کے صلح کر لی جا ئے گی۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…