پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

تیز ہوائیں ،گرج چمک اور بارشیں! محکمہ موسمیات نے شہروں کے نام جاری کر دیئے

datetime 12  اگست‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کی ساتھ بارش جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ پی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران جڑواں شہروںاسلام آباد اور راولپنڈی کے بیشتر علاقو ں میں کہیں ہلکی اور کہیں موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ، بالائی اور وسطی پنجاب ۔خیبر پختونخوا اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں بھی بارش سے کرمی کی شدت میں کمی واقع ہو گئی۔
سب سے زیادہ بارش بہاولنگر میں37 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ سب سے زیادہ درجہ حرارت تربت میں 44 ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آئندہ24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد راولپنڈی،گوجرانوالہ، لاہور، بہاولپور، ہزارہ، مالاکنڈ، سوات،ژوب ڈویژن، فاٹا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش تیز ہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ پہاڑی علاقوں میں ندی نالوں میہں طغیانی اور مٹی کے تودے گرنے کا خدشہ ہے ،ملک کے دیگر علاقوں میں موسم جوں کا توں رہنے کی توقع ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…