اقوام متحدہ کشمیر کے مسئلے پر اپنی ذمہ داریاں نبھائے، ملیحہ لودھی
نیویارک(آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے غاصبانہ تسلط نے مقبوضہ کشمیر کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے۔انہوں نے یہ بات جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ اسپنوزا سے ملاقات کے دوران کہی اور انہیں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت سے پیدا ہونے والی صورتحال… Continue 23reading اقوام متحدہ کشمیر کے مسئلے پر اپنی ذمہ داریاں نبھائے، ملیحہ لودھی