کرپٹ سیاست دانوں نے پیسے واپس کرنے شروع کر دیئے آصف زرداری اور نواز شریف کس کام میں لگ گئے ؟ حیران کن دعویٰ
سکھر(آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ بدعنوان سیاستدانوں نے پیسے واپس کرنے شروع کر دیے ہیں، آصف زرداری کے دوستوں نے پلی بارگین کی کوششیں شروع کر دی ہیں جبکہ نواز شریف کا بھی یہی ارادہ ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر پاک بھارت جنگ ہوئی… Continue 23reading کرپٹ سیاست دانوں نے پیسے واپس کرنے شروع کر دیئے آصف زرداری اور نواز شریف کس کام میں لگ گئے ؟ حیران کن دعویٰ











































