بھارت کی آبی جارحیت، مقبوضہ کشمیر کے بگلیہار ڈیم پر دریائے چناب کا پانی روک لیا
سیالکوٹ(آن لائن)بھارت ایک مرتبہ پھر سے آبی جارحیت پر اْتر آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں بگلیہار ڈیم پر دریائے چناب کا پانی روک لیا جس سے دریا کا 95 فیصد سے زائد حصہ خشک ہو گیا ہے۔ بھارت نے ایسا کر کے 1960 کے سندھ طاس معاہدہ کی خلاف ورزی… Continue 23reading بھارت کی آبی جارحیت، مقبوضہ کشمیر کے بگلیہار ڈیم پر دریائے چناب کا پانی روک لیا







































