نیب کے چھاپے کے وقت شہباز شریف کہاں چھپے ہوئے تھے ؟بڑا انکشاف سامنے آگیا
لاہور ( این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیب کے چھاپے کے دوران شہباز شریف گھر کے پچھلے کمرے میں چھپے ہوئے تھے لیکن جو مرضی کر لیں ہر صورت جیل جائیں گے ، شہباز شریف مفاہمتی سیاست کرناچاہتے ہیں لیکن وزیر اعظم عمران خان کو مفاہمتی کردار میں… Continue 23reading نیب کے چھاپے کے وقت شہباز شریف کہاں چھپے ہوئے تھے ؟بڑا انکشاف سامنے آگیا


































