میں جمہوری وزیراعظم ہوں، کس کی جرأت ہے مجھے کہے استعفیٰ دو، نواز شریف کی جگہ میں ہوتا تو استعفیٰ مانگنے والوں سے استعفے کا مطالبہ کرتا
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف سارے سول اداروں کو قابو کرتے ہیں، نواز شریف نے عدلیہ کو کنٹرول کیا، سجاد علی شاہ کو ڈنڈے اور باقی عدلیہ کو کنٹرول کرنے کے لیے پیسوں کے بریف کیس دئیے۔انہوں نے کہا کہ فوج کو کنٹرول کرنا چاہتے… Continue 23reading میں جمہوری وزیراعظم ہوں، کس کی جرأت ہے مجھے کہے استعفیٰ دو، نواز شریف کی جگہ میں ہوتا تو استعفیٰ مانگنے والوں سے استعفے کا مطالبہ کرتا































