پاک فوج کی ایل او سی پر بھرپور جوابی کاروائی بھارتی فوج کا بھاری جانی نقصان ، نئی دہلی نے بھی تصدیق کردی

1  اکتوبر‬‮  2020

راولپنڈی ( آن لائن )ایل او سی پر پاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہے۔جھڑپ کے دوران 3 بھارتی فوجی مارے گئے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے ایل او سی پر بھارت کو دندان شکن جواب دیا ہے،پاک فوج نے بھرپور جوابی کاروائی کی۔

بھارتی فوج کا بھاری جانی نقصان ہوا ہے۔بھارتی حکومت نے 3 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان کے مطابق پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزیوں پر جوابی کاروائی کی جس میں بھارتی فوج کا شدید نقصان ہوا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ نے بھی اپنی فوج کو پہنچنے والے نقصان کی تصدیق کی ہے۔دوسری جانب بھارتی فورسز کی ایل او سی پر سیز فائر کی خلاف ورزی،بلااشتعال فائرنگ سے جندروٹ سیکٹر کے کٹھار گاں کی65سالہ خاتون زخمی ہوگئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فورسز نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کی ہے۔بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ سے جندروٹ سیکٹر کے کٹھار گاں کی65سالہ خاتون زخمی ہوگئیں،بھارتی فورسز نے جان بوجھ کر شہری آبادی کو بھاری توپ خانے سے نشانہ بنایا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…