پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

دھرنے کے دنوں میں عمران خان جس امپائر کی طرف اشارہ کرتے تھے اس کا نام۔۔۔خواجہ آصف کا حیران کن دعویٰ

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روزسابق وزیراعظم نواز شریف نے دعویٰ کیا تھا کہ تحریک انصاف کے دھرنے کے دوران مارشل لا نافذ کرنے کی دھمکی دی گئی تھی ۔اسی متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا کہ یہ بات تو اس وقت ہی میڈیا کی زینت بن گئی تھی۔جو بات نواز شریف نے کی وہ میں

نے خود تین بار ٹی وی پر کی۔پی ٹی آئی کے دھرنے کی پشت میں ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ ظہیرالاسلام تھے۔عمران خان نے جو امپائر کی انگلی والی بات کی تو وہ دراصل انہی کی انگلی تھی۔اس بات پر عسکری قیادت میں بھی بحث ہوئی اور انہوں نے کہا کہ ہم مارشل لا نہیں لگائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…