جمعہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2025 

کراچی سے جدہ کیلئے نجی ائیرلائن کی پرواز فضا میں ہی 2 گھنٹے چکر کاٹتی رہی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023

کراچی سے جدہ کیلئے نجی ائیرلائن کی پرواز فضا میں ہی 2 گھنٹے چکر کاٹتی رہی

کراچی (این این آئی)کراچی سے نجی ائیر لائن کی جدہ کے لیے پرواز کے ٹیک ا?ف کرتے ہی طیارے میں فنی خرابی پیدا ہوگئی اور فیول برننگ کیلئے طیارہ کراچی کی فضا میں دو گھنٹے تک چکر کاٹتا رہا۔نجی ائیر لائن کے ذرائع کے مطابق پرواز پی اے 170 نے رات 2 بج کر 28… Continue 23reading کراچی سے جدہ کیلئے نجی ائیرلائن کی پرواز فضا میں ہی 2 گھنٹے چکر کاٹتی رہی

قانونی دستاویزات کے حامل افغان مہاجرین پاکستان میں قیام کر سکتے ہیں، نوٹیفکیشن جاری

datetime 11  اکتوبر‬‮  2023

قانونی دستاویزات کے حامل افغان مہاجرین پاکستان میں قیام کر سکتے ہیں، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)قانونی دستاویزات رکھنے والے افغان شہریوں کو پاکستان میں عارضی رہنے کی اجازت دینے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پی او آر یا اے سی سی کارڈ رکھنے والے افغان مہاجرین پاکستان میں قیام کر سکتے ہیں۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ قانونی دستاویزات رکھنے… Continue 23reading قانونی دستاویزات کے حامل افغان مہاجرین پاکستان میں قیام کر سکتے ہیں، نوٹیفکیشن جاری

 پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

 پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔دوران… Continue 23reading  پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ

چیئرمین پی ٹی آئی کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کا کیس قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

چیئرمین پی ٹی آئی کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کا کیس قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں درخواست گزار نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کو چیئرمین شپ سے ہٹانے کا کیس قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

چار سماعتوں کے باوجود ایک کیس ختم نہیں ہوا، یہ ہماری کارکردگی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

چار سماعتوں کے باوجود ایک کیس ختم نہیں ہوا، یہ ہماری کارکردگی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

وکیل ایم کیو ایم کی ایکٹ کے خلاف درخواستیں خارج کرنے کی استدعا…ہم ایکٹ کی حمایت کرتے ہیں، وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ چارسماعتوں… Continue 23reading چار سماعتوں کے باوجود ایک کیس ختم نہیں ہوا، یہ ہماری کارکردگی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

آئی ایم ایف کا یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت حکومتی ملکیتی اداروں کو لیز یا فروخت کرنے کا مطالبہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

آئی ایم ایف کا یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت حکومتی ملکیتی اداروں کو لیز یا فروخت کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت حکومتی ملکیتی اداروں کو لیز پر دینے یا فروخت کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے تجویز دی کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کو ختم یا نجی شعبے کے حوالے کیا جائے اوربی آئی ایس پی بجٹ بڑھایا… Continue 23reading آئی ایم ایف کا یوٹیلیٹی اسٹورز سمیت حکومتی ملکیتی اداروں کو لیز یا فروخت کرنے کا مطالبہ

صداقت عباسی کاسیاست اورپارٹی چھوڑنے کااعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

صداقت عباسی کاسیاست اورپارٹی چھوڑنے کااعلان

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی کے سابق رہنما صداقت عباسی نے تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 9مئی کا واقعہ چیئرمین تحریک انصاف کی ذہن سازی کا نتیجہ تھا۔نجی ٹی وی پروگرام میں صداقت عباسی نے کہا کہ 9مئی جو واقعات ہوئے ہیں وہ نہیں ہونے چاہیں تھے،پی… Continue 23reading صداقت عباسی کاسیاست اورپارٹی چھوڑنے کااعلان

عمرہ زائرین کی آڑ میں کروڑوں روپے مالیت کے آئی فون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 10  اکتوبر‬‮  2023

عمرہ زائرین کی آڑ میں کروڑوں روپے مالیت کے آئی فون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی(این این آئی) عمرہ زائرین کی آڑ میں کسٹم حکام نے کروڑوں روپے مالیت کے آئی فون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، موبائل فونز کی مالیت 2 کروڑ 76 لاکھ ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹمز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کے فون کی اسمگلنگ کی کوشش… Continue 23reading عمرہ زائرین کی آڑ میں کروڑوں روپے مالیت کے آئی فون اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2023

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔درخواست کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس بابرستار پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کی۔درخواست میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ مکمل… Continue 23reading توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا فیصلہ معطل قراردینے کی درخواست پرفیصلہ محفوظ

1 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 3,661