پاکستان کی سرزمین میں ہونیوالی دہشتگردی میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہے
وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے واشنگٹن کے بعد برطانیہ حکومت سے بھی پاکستان کی سرزمین پر دہشتگردی میں ملوث بین الاقوامی سازشوں کا معاملہ اٹھا لیا۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ انتہا پسندوں کیخلاف جنگ عالمی اتحاد کے بغیر نہیں جیتی جاسکتی۔ اسلام فوبیا کی روک تھام… Continue 23reading پاکستان کی سرزمین میں ہونیوالی دہشتگردی میں غیر ملکی ہاتھ ملوث ہے