اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چینی سفیر نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جنرل ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی ۔افغانستان حکومت اور طالبان کے درمیان مجوزہ مذاکرات کے حوالے سے ملاقات کو اہم قرار دیا جا رہا ہے