بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے پارلیمانی جماعتوں میں اتفاق نہ ہوسکا

datetime 28  فروری‬‮  2015

سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے پارلیمانی جماعتوں میں اتفاق نہ ہوسکا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے پارلیمانی جماعتوں کے درمیان اتفاق نہ ہوسکا اور پیپلزپارٹی، جے یو آئی (ف) نے آئینی ترمیم کی مخالفت کردی۔ وزیراعظم نوازشریف کی سربراہی میں پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ، سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف، وزیرخزانہ اسحاق… Continue 23reading سینیٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے پارلیمانی جماعتوں میں اتفاق نہ ہوسکا

سینٹ انتخابات میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے‘ مئی سے پہلے بہت کچھ ہونےوالا ہے‘ عمران خان

datetime 28  فروری‬‮  2015

سینٹ انتخابات میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے‘ مئی سے پہلے بہت کچھ ہونےوالا ہے‘ عمران خان

اسلام آباد: ( نیوز ڈیسک)نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ 2013ءکے انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کی گئی۔ کم سے کم 70 لاکھ اضافی ووٹ ڈالے گئے تھے۔ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن نہ بنایا گیا تو حکومت کیخلاف زوردار تحریک… Continue 23reading سینٹ انتخابات میں پیسہ نہیں چلنے دیں گے‘ مئی سے پہلے بہت کچھ ہونےوالا ہے‘ عمران خان

بھارت نے سیکرٹری خارجہ کے دورے سے قبل ہی پاکستان کو ہری جھنڈی دکھا دی

datetime 27  فروری‬‮  2015

بھارت نے سیکرٹری خارجہ کے دورے سے قبل ہی پاکستان کو ہری جھنڈی دکھا دی

نئی دلی(نیوزڈیسک) بھارتی سیکریٹری خارجہ کے دورہ پاکستان سے قبل ہی بھارتی حکام نے اس کے نتیجے میں کسی حیران کن نتائج سامنے آنے کی توقع نہ رکھنے کا عندیہ دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی حکام نے واضح کردیا ہے کہ بھارتی سیکریٹری خارجہ جے شنکر کا دورہ پاکستان کا بنیادی مقصد وہاں… Continue 23reading بھارت نے سیکرٹری خارجہ کے دورے سے قبل ہی پاکستان کو ہری جھنڈی دکھا دی

ہارس ٹریڈنگ نہیں‘ کھوتا ٹریڈنگ ہو رہی ہے‘ شجاعت حسین

datetime 27  فروری‬‮  2015

ہارس ٹریڈنگ نہیں‘ کھوتا ٹریڈنگ ہو رہی ہے‘ شجاعت حسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پارلیمانی جماعتوں نے ہارس ٹریڈنگ کو رد کردیا، انتخابی نظام کو شفاف بنانے اور ہارس ٹریڈنگ کے خاتمے کا مطالبہ بھی کردیا۔اسلام آباد میں پارلیمانی پارٹیز کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پارلیمنٹرینز اپنے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے تھے۔ چودھری شجاعت حسین اپنے دلچسپ بیانات اور چٹکلوں… Continue 23reading ہارس ٹریڈنگ نہیں‘ کھوتا ٹریڈنگ ہو رہی ہے‘ شجاعت حسین

پیسے دےکر سینٹ میں آنا افسوسناک،روک تھام کےلئے ملکرکام کرنا ہوگا،نوازشریف

datetime 27  فروری‬‮  2015

پیسے دےکر سینٹ میں آنا افسوسناک،روک تھام کےلئے ملکرکام کرنا ہوگا،نوازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پیسے دے کر ووٹ خریدنا مکروہ فعل ہے اس لئے ضمیر فروشی کے کاروبار کو روکنے کے لئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔وزیراعظم ہاﺅس میں پارلیمانی جماعتوں کے ارکان کا اجلاس منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا… Continue 23reading پیسے دےکر سینٹ میں آنا افسوسناک،روک تھام کےلئے ملکرکام کرنا ہوگا،نوازشریف

سانحہ نانگا پربت :2ہائی پروفائل دہشتگرد فرار،گرفتاری پر20لاکھ انعام مقرر

datetime 27  فروری‬‮  2015

سانحہ نانگا پربت :2ہائی پروفائل دہشتگرد فرار،گرفتاری پر20لاکھ انعام مقرر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈسٹرکٹ جیل گلگت سے فرار ہونے کی کوشش میں سانحہ نانگا پربت کا ایک ملزم اہل کاروں کی فائرنگ سے ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔تاہم دو ملزمان فرار ہوگئے۔گلگت بلتستان حکومت نے ملزموں کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کے لیے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔پولیس کے مطابق گلگت جیل… Continue 23reading سانحہ نانگا پربت :2ہائی پروفائل دہشتگرد فرار،گرفتاری پر20لاکھ انعام مقرر

بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے ذمہ داروں کےخلاف کارروائی کریں گے،سپریم کورٹ

datetime 27  فروری‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے ذمہ داروں کےخلاف کارروائی کریں گے،سپریم کورٹ

اسلام آباد( نیوزڈیسک)کنٹونمنٹ بورڈ میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر وزیر اعظم کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ، سپریم کورٹ کے جسٹس جواد ایس خواجہ کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے ذمہ داروں کےخلاف کارروائی کریں گے ، آئین پر عمل نہیں کرنا تو اسے ردی کی… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کے ذمہ داروں کےخلاف کارروائی کریں گے،سپریم کورٹ

پشاور اور لاہور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

datetime 27  فروری‬‮  2015

پشاور اور لاہور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

اسلام آبا (نیوزڈیسک)جوڈیشل کمیشن نے پشاور اور لاہور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ، لاہور ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کی مدت ملامت میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس سپریم کورٹ بلڈنگ اسلام آباد میں… Continue 23reading پشاور اور لاہور ہائیکورٹ کے چھ ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

ججز کیس؛ مشرف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

datetime 27  فروری‬‮  2015

ججز کیس؛ مشرف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور اور مستقل استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج سہیل اکرم… Continue 23reading ججز کیس؛ مشرف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ