دنیا کو بہتر بنانا سب کی ذمہ داری ہے،نوازشریف کا اقوام متحدہ میں خطاب
نیویارک(نیوزڈیسک) 2015ء کے بعد کے ترقیاتی ایجنڈے کی منظوری کے لئے جنرل اسمبلی کا اجلاس۔ وزیر اعظم نواز شریف کا ترقیاتی ایجنڈے سے متعلق اجلاس سے خطاب۔اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ ایجنڈے کی منظوری ترقی کے لئے سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم ہے۔ ترقیاتی اہداف کو حاصل کرنے کے لئے… Continue 23reading دنیا کو بہتر بنانا سب کی ذمہ داری ہے،نوازشریف کا اقوام متحدہ میں خطاب