پٹھان کوٹ حملے کی تفتیش میں بھارت سے مکمل تعاون کیا جائیگا، سول و عسکری قیادت
اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں بھارت کے پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کی مذمت کی گئی جب کہ حملے کی تفتیش کے لیے بھارت سے مکمل تعاون کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملے کی تفتیش میں بھارت سے مکمل تعاون کیا جائیگا، سول و عسکری قیادت