بچوں کو سکول جانے سے روکنے والوں کو شکست دے کر دم لیں گے،وزیراعظم نوازشریف
اسلام آباد ا(نیوز ڈیسک )سیاسی و عسکری قیادت نے بچوں کو پڑھانے اوردہشت گردوں کو بھگانے کے عزم کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے ، دہشت گردوں کو ملک کے کونے کونے سے ڈھونڈ کر انجام تک پہنچایا جائیگا ،ضرب عضب آپریشن آخری… Continue 23reading بچوں کو سکول جانے سے روکنے والوں کو شکست دے کر دم لیں گے،وزیراعظم نوازشریف