اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

کراچی : پولیس کا پی آئی اے ملازمین پر لاٹھی چارج ، 2 جاں بحق ، متعدد زخمی

datetime 2  فروری‬‮  2016

کراچی : پولیس کا پی آئی اے ملازمین پر لاٹھی چارج ، 2 جاں بحق ، متعدد زخمی

کراچی/اسلام آباد /پشاور /لاہور /ملتان(نیوز ڈیسک) لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) جوائنٹ ایکشن کمیٹی اپنے اعلان کے مطابق بطور احتجاج فلائٹ آپریشن روکنے میں کامیاب نہ ہوسکی تاہم مختلف شہروں میں احتجاج جاری رہا ٗ کراچی میں احتجاج کے دور ان رینجرز اور پولیس کی جانب… Continue 23reading کراچی : پولیس کا پی آئی اے ملازمین پر لاٹھی چارج ، 2 جاں بحق ، متعدد زخمی

افغان طالبان تنازع حل کیلئےکابل حکومت سے مذاکرات کریں ،عمران

datetime 2  فروری‬‮  2016

افغان طالبان تنازع حل کیلئےکابل حکومت سے مذاکرات کریں ،عمران

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے افغان طالبان پر زور دیا ہے کہ وہ تنازع کے پ±رامن حل کے لیے افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کریں۔امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ جنگ مسئلے کا حل نہیں ہے۔ افغان طالبان مذاکرات کی میز پر آئیں اور حکومت… Continue 23reading افغان طالبان تنازع حل کیلئےکابل حکومت سے مذاکرات کریں ،عمران

بھارتی اداکار انوپم کھیر کا دعوی درست نہیں ،پاکستانی ہائی کمیشن

datetime 2  فروری‬‮  2016

بھارتی اداکار انوپم کھیر کا دعوی درست نہیں ،پاکستانی ہائی کمیشن

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارتی اداکارہ انوپم کھیرکی جانب سے ویزا جاری نہ کئے جانے کا دعوی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکار کی جانب سے دورہ پاکستان کے حوالے سے ویزا کی درخواست نہیں دی گئی تھی،بھارتی میڈیا کے مطابق انوپم کھیرنے اپنے ایک انٹرویو میں دعوی کیا تھا… Continue 23reading بھارتی اداکار انوپم کھیر کا دعوی درست نہیں ،پاکستانی ہائی کمیشن

بجلی کے نرخوں میں3 روپے84 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

datetime 2  فروری‬‮  2016

بجلی کے نرخوں میں3 روپے84 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں3 روپے 83 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے 2 روپے 65 پیسے بجلی سستی کرنے کی درخواست دی۔ چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کی اور فی یونٹ… Continue 23reading بجلی کے نرخوں میں3 روپے84 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

اسلام آباد‘ مولانا عبدالعزیز کی 25فروری تک ضمانت منظور

datetime 2  فروری‬‮  2016

اسلام آباد‘ مولانا عبدالعزیز کی 25فروری تک ضمانت منظور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کی عدالت نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیز کی 25فروری تک ضمانت منظور کرلی ہے۔ مولانا عبد العزیز کے خلاف سول سوسائٹی کےمظاہرین کو دھمکیاں دینے اور کمیونٹی سینٹر گراونڈ میں شر انگیز تقریر کرنے پر تھانا آب پارہ میں دو مقدمات درج ہیں۔اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج… Continue 23reading اسلام آباد‘ مولانا عبدالعزیز کی 25فروری تک ضمانت منظور

بلوچستان میرے دل کے قریب امن و خوشحالی اولین ترجیح ہے، نواز شریف

datetime 2  فروری‬‮  2016

بلوچستان میرے دل کے قریب امن و خوشحالی اولین ترجیح ہے، نواز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میرے دل کے قریب امن و خوشحالی اولین ترجیح ہے، صوبے کی ترقی وفاقی حکومت کے ایجنڈے میں سرفہرست رہے گی ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ حمید درانی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،ترجمان… Continue 23reading بلوچستان میرے دل کے قریب امن و خوشحالی اولین ترجیح ہے، نواز شریف

اسلام آباد‘بنگلا دیشی سفارت خانے کا لاپتہ ملازم گھرواپس آگیا

datetime 2  فروری‬‮  2016

اسلام آباد‘بنگلا دیشی سفارت خانے کا لاپتہ ملازم گھرواپس آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گزشتہ رات بنگلا دیش کے سفارت خانے میں کام کرنے والا لاپتہ بنگلہ دیشی شہری گھرواپس آگیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے مطابق بنگلہ دیشی شہری جہانگیر حسین رات ایک بجے کے بعد گھر واپس پہنچ گیا تھا، تھانہ مارگلہ میں درج ایف آئی آر کے مطابق جہانگیر حسین کل شام 4 بجے سے… Continue 23reading اسلام آباد‘بنگلا دیشی سفارت خانے کا لاپتہ ملازم گھرواپس آگیا

حکومت کا پی آئی اے کے ہڑتال کرنےوالے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

datetime 2  فروری‬‮  2016

حکومت کا پی آئی اے کے ہڑتال کرنےوالے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے ہڑتال کرنے والے پی آئی اے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی جب کہ جو ملازمین ہڑتال میں شریک نہیں ہوئے انہیں مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیردفاع خواجہ آصف اور وزیراطلاعات پرویز رشید نے ملاقات… Continue 23reading حکومت کا پی آئی اے کے ہڑتال کرنےوالے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

سیاسی مستقبل کا فیصلہ وقت آنے پر کروں گا ،جاوید ہاشمی

datetime 2  فروری‬‮  2016

سیاسی مستقبل کا فیصلہ وقت آنے پر کروں گا ،جاوید ہاشمی

جہانیاں(نیوز ڈیسک) بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ابھی کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کاارادہ نہیں ہے اپنے سیاسی مستقبل کا فیصلہ وقت آنے پر کروں گا ،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ناکافی عوام کو ریلیف نہ مل سکے گا،چارسدہ واقعہ قومی سانحہ سکول بند کرنا حل نہیں ہے سکیورٹی فراہم… Continue 23reading سیاسی مستقبل کا فیصلہ وقت آنے پر کروں گا ،جاوید ہاشمی