جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی اداکار انوپم کھیر کا دعوی درست نہیں ،پاکستانی ہائی کمیشن

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارتی اداکارہ انوپم کھیرکی جانب سے ویزا جاری نہ کئے جانے کا دعوی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداکار کی جانب سے دورہ پاکستان کے حوالے سے ویزا کی درخواست نہیں دی گئی تھی،بھارتی میڈیا کے مطابق انوپم کھیرنے اپنے ایک انٹرویو میں دعوی کیا تھا کہ انہوں نے پانچ فروری کو کراچی میں ہونے والے لٹریچر فیسٹیول میں شرکت کرنا تھی اس فیسٹیول میں شرکت کیلئے 18 لوگوں نے ویزہ کی درخواستیں دی تھیں جن میں سے 17 لوگوں کو ویزے جاری کئے گئے تھے تاہم انہیں ویزہ جاری نہیں کیا گیا جب اس حوالے سے پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کیا گیا تو ہائی کمیشن کا کہنا تھا کہ بھارتی اداکار انوپم کھیر کی جانب سے ہائی کمیشن کو کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ان کا ویزہ جاری نہ کرنے کے حوالے سے دعوی درست نہیں ہے ۔واضح رہے کہ بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے پاکستانی اداکاروں پر حملوں کی دھمکیاں دی جاتی رہی ہیں اس کی بدولت 29 جنوری کو ممبی میں پاکستانی گلو کارہ غلام علی کا کنسرٹ بھی منسوخ کر دیا گیا ہے

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…