جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

بجلی کے نرخوں میں3 روپے84 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں3 روپے 83 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا سے 2 روپے 65 پیسے بجلی سستی کرنے کی درخواست دی۔ چیئرمین نیپرا طارق سدوزئی نے سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کی اور فی یونٹ بجلی کی قیمت 3روپے 84سستی کرنے کا فیصلہ سنادیا۔ بجلی کی قیمت میں کمی دسمبر 2015 کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)