وزیراعظم شاید اپنی غلطیوں کے باعث معیاد پوری نہ کر سکیں،اعتزاز احسن
لاہور(نیوز ڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہ نما سینیٹر چودھری اعتزاز احسن کاکہناہے کہ جنرل راحیل شریف نے یقیناً بہت اچھا کام کیاہے،مگر ہم کسی کی بھی مدت ملازمت میں توسیع کے حق میں نہیں۔سندھ میں وفاق زیادتی کر رہا ہے،پاکستان اور بھارت کو مل کر دہشت گردی کا خاتمہ کرنا چاہئے۔لاہورہائیکورٹ کیاحاطے میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئیاعتزاز… Continue 23reading وزیراعظم شاید اپنی غلطیوں کے باعث معیاد پوری نہ کر سکیں،اعتزاز احسن











































