صارفین پر 177ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آئن لائن)بجلی کی قیمت میں 2 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق اضافہ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کیا جائے گا جس سے صارفین پر 177 ارب روپے بوجھ پڑے گا۔دوسری جانب آئیسکو میں بجلی بلوں پر ہونیوالی میگا کرپشن پر تحقیقاتی ادارے کی… Continue 23reading صارفین پر 177ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ کا امکان


































