سپریم کورٹ سے لاکھوں روپے مالیت کے کمپیوٹرز چوری
اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان سے لاکھوں روپے مالیت کے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہو گئے۔ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ میں کمپیوٹر سسٹم چوری ہونے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق کمپیوٹرز کو تیسرے فلور کے کمرے میں شفٹ کیا… Continue 23reading سپریم کورٹ سے لاکھوں روپے مالیت کے کمپیوٹرز چوری







































