بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

فوجی عدالت سے سزایافتہ مزید 2 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2016

فوجی عدالت سے سزایافتہ مزید 2 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

کوہاٹ(نیوز ڈیسک) فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 2 دہشت گردوں کو ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ جیل کوہاٹ میں قید محمود اور رب نواز کا آبائی تعلق بلوچستان سے تھا اور وہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سرگرم کارندے تھے۔ دونوں مجرم دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں ملوث تھے… Continue 23reading فوجی عدالت سے سزایافتہ مزید 2 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی

دہشتگردوں کیخلا ف آپریشن مشترکہ نہیں کیے جائیںگے,آرمی چیف

datetime 30  مارچ‬‮  2016

دہشتگردوں کیخلا ف آپریشن مشترکہ نہیں کیے جائیںگے,آرمی چیف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ دہشتگردوں کیخلا ف آپریشن پنجاب پولیس کے ساتھ مشترکہ نہیں کیے جائیں گے۔نجی اخبار کے مطابق آرمی چیف نے پنجاب میں دہشتگردوں کیخلاف انٹیلی جنس بنیادوں پرآپریشن کا حکم دیدیاہے اور یہ بات واضح کی ہے کہ جیسے ماضی میں پنجاب پولیس اور صوبائی انٹیلی… Continue 23reading دہشتگردوں کیخلا ف آپریشن مشترکہ نہیں کیے جائیںگے,آرمی چیف

پولیس نے دھرنے میں داخل ہونے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا

datetime 30  مارچ‬‮  2016

پولیس نے دھرنے میں داخل ہونے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد پولیس نے ریڈ زون میں جاری مذہبی جماعتوں کے دھرنے میں داخل ہونے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کے اہلکاروں نے کیبنٹ گیٹ کے قریب دھرنے میں داخل ہونے والے نامعلوم مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر… Continue 23reading پولیس نے دھرنے میں داخل ہونے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد دھرنا،مذاکرات کون کر رہا ہے؟ اور کس سے؟ چوہدری نثار کے انکشاف نے سب کو حیران کردیا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد دھرنا،مذاکرات کون کر رہا ہے؟ اور کس سے؟ چوہدری نثار کے انکشاف نے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد دھرنا،مذاکرات کون کر رہا ہے؟ اور کس سے؟ چوہدری نثار کے انکشاف نے سب کو حیران کردیا،چوہدری نثارعلی خان نے کہا کہ سیاسی طورپر دھرنا دینے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ،انتظامیہ بات کررہی ہے کس کو جانے دینا ہے اور کس کو نہیں،حکومت یقینی بنائے گی کہ آئندہ اس… Continue 23reading اسلام آباد دھرنا،مذاکرات کون کر رہا ہے؟ اور کس سے؟ چوہدری نثار کے انکشاف نے سب کو حیران کردیا

چوہدری نثار کی پریس کانفرنس،کب کیا ہوگا؟حتمی فیصلے کا اعلان ہوگیا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

چوہدری نثار کی پریس کانفرنس،کب کیا ہوگا؟حتمی فیصلے کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیرداخلہ چوہدری نثار احمد خان نے کہا ہے کہ وزارت داخلہ نے ایک کمیٹی قائم کردی ہے جو کہ اس بات پر غور کرے گی کہ مظاہرین اسلام آباد میں کیسے داخل ہوئے اور آئندہ کے لئے واضح لائحہ عمل اختیار کیاجائے گا کہ آئندہ دوبارہ ایسا نہ ہو انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading چوہدری نثار کی پریس کانفرنس،کب کیا ہوگا؟حتمی فیصلے کا اعلان ہوگیا

اسلام آباددھرنا،مذاکرات ختم، فیصلے کا اعلان ہوگیا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

اسلام آباددھرنا،مذاکرات ختم، فیصلے کا اعلان ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباددھرنا،مذاکرات ختم، فیصلے کی گھڑی آگئی،تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈی چوک پر حکومتی وفد اوردھرنے کے شرکاءکے درمیان مذاکرات ختم ہوگئے ہیں،مظاہرین نے کہا ہے کہ اگر حکومت ٹھوس ضمانت دے تو دھرنا ختم کرسکتے ہیں جبکہ حکومت نے جواب کے لئے مزید مہلت مانگ لی ہے۔

اسلام آباد دھرنا،کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع،عین موقع پر نئی انٹری،حکومت کاآخری حربہ بھی آزمانے کا فیصلہ

datetime 29  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد دھرنا،کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع،عین موقع پر نئی انٹری،حکومت کاآخری حربہ بھی آزمانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد دھرنا،کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع،عین موقع پر نئی انٹری،حکومت کاآخری حربہ بھی آزمانے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈی چوک میں مظاہرین کے خلاف سیکورٹی اداروں نے صف بندی کرلی، کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع، کسی بھی وقت آپریشن کاآغاز کیاجاسکتاہے، کشیدہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے حکومت نے آخری حربہ بھی آزمانے کا فیصلہ… Continue 23reading اسلام آباد دھرنا،کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع،عین موقع پر نئی انٹری،حکومت کاآخری حربہ بھی آزمانے کا فیصلہ

را کے جاسوس کل بھوشن کے اعترافات کا مکمل متن

datetime 29  مارچ‬‮  2016

را کے جاسوس کل بھوشن کے اعترافات کا مکمل متن

اسلام آباد (نیوزڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را ‘‘کے جاسوس کل بھوشن نے بلوچستان ، کراچی میں دہشتگردانہ کارروائیاں کروانے اور بلوچ لبریشن کوفنڈنگ کا اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ حسین مبارک پٹیل کے نام سے بھارتی ایجنسیوں کیلئے کام کر تا رہا ہوں ، 2022میں میری ریٹائرمنٹ بطور کمیشن آفسر ہونی ہے ، بطور آفیسر… Continue 23reading را کے جاسوس کل بھوشن کے اعترافات کا مکمل متن

جنرل راحیل شریف کے انکارپر حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2016

جنرل راحیل شریف کے انکارپر حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جنرل راحیل شریف کے انکارپر حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی،تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے حکومت کو اپنے فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے صاف انکارکردیا ہے اور کہا ہے کہ دہشتگردوں کیخلا ف آپریشن پنجاب پولیس کے ساتھ مشترکہ نہیں کیے جائیں گے۔انگریزی اخبارکے مطابق آرمی چیف نے پنجاب میں… Continue 23reading جنرل راحیل شریف کے انکارپر حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی