ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

صدرنے ترک افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا

datetime 30  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے ترکی کی مسلح افواج کے کمانڈر کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا ۔ ترک جنرل ہلوسی آکار کو دونوں ملکوں کی افواج میں تعلقات کے فروغ کے اعتراف میں یہ اعزاز دیا گیا تقریب میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی موجود تھے ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ایوان صدر میں ترکی کی مسلح افواج کے کمانڈر ہلوسی آکار کو اعزاز دینے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلح افواج کے سربراہان آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود بھی موجود تھے تقریب میں صدر مملکت ممنون حسین نے ترک جنرل ہلوسی آکار کو پاکستان اور ترکی کی افواج میں تعلقات میں فروغ کے اعتراف میں نشان امتیاز ملٹری سے نوازا جس کے بعد آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ترک کمانڈر کو مبارکباد دی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…