امریکا پر ہمارا انحصار درحقیقت کچھ بھی نہیں ،بھارت بھی دیکھ لے امریکہ کی دوستی کوئی نعمت نہیں،اہم ترین پاکستانی عہدیدا ر کا انتباہ
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہاہے کہ بھارت نے مسلمانوں اور چین کے خلاف امریکا کو اپنی خدمات پیش کرکے توجہ حاصل کی ہے دیکھتے ہیں بھارت کہاں تک جاتا اور حاصل کرتا ہے ٗ نائن الیون کے بعد مسلمانوں کے خلاف یلغار کی گئی اور… Continue 23reading امریکا پر ہمارا انحصار درحقیقت کچھ بھی نہیں ،بھارت بھی دیکھ لے امریکہ کی دوستی کوئی نعمت نہیں،اہم ترین پاکستانی عہدیدا ر کا انتباہ









































