ہری پور(نیوزڈیسک) تحصیل خان پور کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں خاتون سمیت کالعدم تحریک طالبان کے 3 دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک سکیورٹی اہلکار شہید اورایک زخمی ہو گیا۔اطلاعات کے مطابق ہری پور کی تحصیل خان پور کے علاقے پنڈ گاکھڑا میں پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر ایک مکان کا محاصرہ کر کے آپریشن شروع کیا تو دہشت گردوں نے پولیس نفری پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں خاتون سمیت 3 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ فائرنگ سابق یو سی ناظم صدیق خان کے بھائی کے گھر سے کی گئی ٗ ہلاک ہونے والے تینوں دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے تھا جن میں جاوید ولد عبد الغنی، اس کا بیٹا احمد جاوید اور اس کی ماں شامل ہیں۔
ہری پورمیں سیکورٹی فورسز کی بڑی کارروائی ٗہلاکتیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں مزید کمی کردی
-
موبائل بیلنس کی میعاد 1 ماہ سے بڑھا کر 180 دن مقرر، پی ٹی اے نے صارفین کو بڑی سہولت دے دی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
مون سون بارشوں کے طاقتور سسٹم کی پاکستان میں انٹری! الرٹ جاری
-
ملازمین کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری
-
کراچی کے نجی اسپتال میں بچے کی پیدائش کے معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پانچ ہزار روپے کے ایک نوٹ کی تیاری پر کتنے روپے خرچ ہوتے ہیں؟
-
21سالہ ماڈل کا گھر میں بیدردی سے قتل
-
آسٹریلیا نے پاکستان کیلئے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی
-
پنجاب میں مون سون کا 8واں اسپیل، 29 اگست سے 5 ستمبر تک بارشوں کا الرٹ جاری



















































